Example items (sample of 50)

sen_strVerb_formVerb_featuresobj_formobj_featurestreebank_link
مسٹر کپل سبل نے جواب دیا کہ یہ عام قانون ہے کہ اس مرحلے کے بعد کوئی بھی شخص اجلاس کی صدارت کر سکتا ہے لیکن وہ صدرنشین نہیں ہوگا ۔ہوگا
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=ہونا
xpos=VM
Voice=Act
وہ
features...upos=PRON
lemma=وہ
xpos=PRP
Case=Nom
Number=Sing
Person=3
PronType=Prs
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
بتایا جاتا ہے کہ پانچ دن قبل لڑکی کو شدید بخار تھا جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ پاؤں کام نہیں کر رہے تھے , اسے جڑچرلہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا تو محبوب نگر کے سرکاری دواخانہ لے جانے کے لیے کہا گیا اور جب اسے محبوب نگر لے جایا جا رہا تھا تو راستہ مےں وہ فوت ہو گئی ۔لے
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=لےنا
xpos=VM
Voice=Pass
اسے
features...upos=PRON
lemma=یہ
xpos=PRP
Case=Acc,Dat
Number=Sing
Person=3
PronType=Prs
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
انہوں نے کہا کہ ان کے نقطہ_نظر سے کمیشن کا فیصلہ غلط مشورہ کا نتیجہ ہے ، جس مےں خود اس کے مشاہدات کو نظرانداز کیا گیا ہے یعنی ہندوستانی قومی حکومت اور سپریم کورٹ نے کئی نمایاں اور قابل ستائش اقدامات کئے ہےں ، جن کے ذریعہ بڑے پیمانے پر مذہب سے تحریک حاصل کر کے فرقہ_وارانہ تشدد پھوٹ پڑنے کا انسداد کیا جا سکےگا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=کرنا
xpos=VM
تحریک
features...upos=NOUN
lemma=تحریک
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
شاید لاشعوری طور پر اپنے وجود کو فرسودہ و گھسے پٹے خیالات کی گرفت سے آزاد کر رہی تھی ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
وجود
features...upos=NOUN
lemma=وجود
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
بتایا جاتا ہے کہ یہ ڈاکٹرس اپنے خانگی کلینک قائم کر کے ڈیوٹی برائے نام کر رہے ہیں ۔کر
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
ڈیوٹی
features...upos=NOUN
lemma=ڈیوٹی
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
محکمہ سوشل ویلفیر کے اسسٹنٹ انجینئر مسٹر پرتاب کو 20 ہزار روپئے کی رشوت قبول کرتے ہوئے اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر کروناندھی کی قیادت میں اے سی بی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
پرتاب
features...upos=PROPN
lemma=پرتاب
xpos=NNP
Case=Acc
Gender=Masc
NounType=Prop
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
اترپردیش میں کانگریس کی صدر ریتا بہوگنا جوشی کی ٹیم میں چار مسلمان نائب صدر اور 10 جنرل سکریٹری مسلمان شامل ہیں -ہیں
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=ہے
xpos=VM
Mood=Ind
Tense=Pres
VerbForm=Fin
Voice=Act
مسلمان
features...upos=NOUN
lemma=مسلمان
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
لکھنؤ بینچ نے اپنے دفتر کو ہدایت دی ہے کہ وہ گزشتہ سال 30 ستمبر کے فیصلے کے اعلان کو قطعیت دی جبکہ اس کیس کے مختلف فریقین کی جانب سے داخل_کردہ اعتراضات کو خارج کر دیا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
اعتراضات
features...upos=NOUN
lemma=اعتراض
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Plur
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
حکومت ترکی اور شنہشاہ فرانس نے بیش_قیمت ہیرے , جواہرات اور تحائف سے انھیں نوازا لیکن انھوں نے یہ ساری دولت اپنے ساتھیوں اور سپاہیوں مےں بانٹ دی تھی ۔بانٹ
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=بانٹنا
xpos=VM
Voice=Act
دولت
features...upos=NOUN
lemma=دولت
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
قومی شاہراہ نمبر 9 پر واقع سیتاپور بنگلہ کے قریب اےک خانگی بس درخت سے ٹکرا گئی ۔ٹکرا
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=ٹکرانا
xpos=VM
Voice=Act
درخت
features...upos=NOUN
lemma=درخت
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
جبکہ عوامی کارکردگی کے جو نقوش آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی نے چھوڑے ہےں اس کو ریاست کے عوام بالخصوص غریب عوام کبھی فراموش نہیں کر سکتے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
اس
features...upos=PRON
lemma=یہ
xpos=PRP
Case=Acc
Number=Sing
Person=3
PronType=Prs
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
پاکستان بہت عرصہ سے امریکی ڈرون مانگ رہا ہے ۔مانگ
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=مانگنا
xpos=VM
Voice=Act
ڈرون
features...upos=NOUN
lemma=ڈرون
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
مسٹر اہلوالیہ نے کہا کہ اب ملک کو نئے چیلنجس بھی درپیش ہےں جس کے لئے نئی پہل کی ضرورت ہے ۔ہےں
features...upos=VERB
deprel=ccomp
lemma=ہے
xpos=VM
Mood=Ind
Tense=Pres
VerbForm=Fin
Voice=Act
چیلنجس
features...upos=NOUN
lemma=چیلنجس
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے بارہ_بنکی برانچ مےں رکھے گئے اےک کروڑ روپئے کی کرنسی کو دیمک نے چاٹ لیا ۔چاٹ
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=چاٹنا
xpos=VM
Mood=Imp
Polite=Infm
Voice=Act
کرنسی
features...upos=NOUN
lemma=کرنسی
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
کودانڈارام نے مزید کہا کہ اپوزیشن قائدین نے تلنگانہ کے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسوس_ناک رویہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری کرشنا کمیٹی کی رپورٹ کا چیاپٹر VIII دستور کے خلاف ہونے کے باوجود مرکزی حکومت کمیٹی کی رپورٹ کو نہ صرف قبول کر رہی ہے بلکہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل_آواری کرتے ہوئے تلنگانہ تحریک کو متاثر کرنے کا کام بھی کر رہی ہے مذکورہ بالا سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جے اے سی کے وفد کو ہر ممکن تعاون کا تیقن دیا اور کہا کہ وہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے لئے تلنگانہ کی عوام کے ساتھ ہےں ۔کر
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
کام
features...upos=NOUN
lemma=کام
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
وہ اےک سال کی میعاد کے لئے صدرنشین رہیں_گے ۔رہیں_گے
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=رہنا
xpos=VM
Mood=Ind
Tense=Fut
VerbForm=Fin
Voice=Act
صدرنشین
features...upos=NOUN
lemma=صدرنشین
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کا یہ عزم ہے کہ مسلمانوں کو نامزد عہدوں پر فائز کیا جائے جو پارٹی کے ساتھ ہےں اور پچھلے کئی دہوں سے پارٹی کے لیے کام کر رہے ہیں ۔کر
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
کام
features...upos=NOUN
lemma=کام
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
بعدازاں جون 2007 ء میں حماس نے غزہ پٹی سے فتح کی فوج کا زبردستی تخلیہ کروا دیا ۔کروا
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کروانا
xpos=VM
Voice=Act
تخلیہ
features...upos=NOUN
lemma=تخلیہ
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
انھوں نے کہا کہ نکسلائٹس سے انسداد دہشتگردی طریقہ_کار کے مطابق نمٹا جانا چاہیے ۔نمٹا
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=نمٹنا
xpos=VM
Voice=Pass
نکسلائٹس
features...upos=NOUN
lemma=نکسلائٹس
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Plur
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
سروے کے مطابق ریاست کی تمام نشستوں سے مقابلہ کرنے والی بی ایس پی کو صرف دو فیصد ووٹ ملیں_گے جبکہ جنتادل یو کو اس سے بھی کم ووٹ مل سکتے ہیں -مل
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=ملنا
xpos=VM
Voice=Act
ووٹ
features...upos=NOUN
lemma=ووٹ
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
وہ جہاں پرجا راجیم انتخابی منشور کمیٹی کے صدرنشین ہیں وہیں پرجا راجیم تادیبی کمیٹی , سیاسی اُمور کمیٹی اور لیگل سیل کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔دے
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=دےنا
xpos=VM
Mood=Sub
Voice=Act
خدمات
features...upos=NOUN
lemma=خدمت
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Plur
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
ماؤسٹوں نے مچکھنڈ کے نام سے ایک نئی دلم بنائی ہے جو کہ بوند اٹھائی , بلی میلہ , طمتائیٹ , اور انکڈل علاقوں میں کام انجام دےگی ۔دےگی
features...upos=VERB
deprel=acl:relcl
lemma=دےنا
xpos=VM
Mood=Ind
Tense=Fut
VerbForm=Fin
Voice=Act
کام
features...upos=NOUN
lemma=کام
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
اس ضمن مےں شہر شمس_آباد کے سرپنچ اور نائب سرپنچ اور بلدی ذمہ_داروں سے گزارش ہے کہ اس علاقہ کے عوام کی سہولت کے لیے فٹ_اوور برج تعمیر کروائیں تاکہ مقامی عوام کے لیے راحت کا سامان ہو سکے اور ہم تمام سیاسی قائدین سے بھی خاص طور پر گزارش کرتے ہےں کہ اس عوامی ضرورت کی تکمیل کے لیے متعلقہ عہدیداروں سے نمائندگی کریں تاکہ عوام کو سہولت ہو سکے ۔ہو
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=ہونا
xpos=VM
Voice=Pass
سہولت
features...upos=NOUN
lemma=سہولت
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
ہندوستان اور پاکستان کے کامرس سکریٹریز کی دو روزہ بات_چیت کے بعد آج مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق فریقین ماہرین کے دو گروپس تشکیل دیں_گے جو الیکٹریسٹی کے شعبہ مےں تجارت کو فروغ دینے کی نئی کوششوں کے لئے طریقہ_کار کا جائزہ لیں_گے اور تمام نوعیت کی پٹرولیم اشیا کو وسعت دینے کے لئے پہل یقینی بنائیں_گے -بنائیں_گے
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=بنانا
xpos=VM
Mood=Ind
Tense=Fut
VerbForm=Fin
Voice=Act
پہل
features...upos=NOUN
lemma=پہل
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
مقامی قبائل کی جانب سے پولیس اسٹیشن کے روبرو احتجاج اور تبدیلی مذہب مےں ملوث افراد کی گرفتاری کے مطالبہ کے بعد ان افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
افراد
features...upos=NOUN
lemma=فرد
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Plur
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
ڈی سی پی ساؤتھ زون مدھو سدھن ریڈی کی ترقی کے بعد وہ انچارج ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ۔دے
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=دےنا
xpos=VM
Mood=Sub
Voice=Act
خدمات
features...upos=NOUN
lemma=خدمت
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Plur
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
یوں محسوس ہوا گویا مےں کچھ کھوج رہی ہوں ۔کھوج
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کھوجنا
xpos=VM
Case=Nom
Voice=Act
کچھ
features...upos=PRON
lemma=کچھ
xpos=PRP
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
پان عرب چینل نے کہا کہ اس بات کی بھی اطلاع ہے کہ سرکاری افواج اور اپوزیشن دستوں کے مابین لیبیائی کے انتہائی جنوب مشرقی صحرائی شہر کفرا مےں بھی شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں ۔ہو
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=ہونا
xpos=VM
Voice=Act
جھڑپیں
features...upos=NOUN
lemma=جھڑپ
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
تلگو دیشم کے متیم ریڈی اس فیصلہ سے مایوس ہوئے جبکہ وزیراعلیٰ راج شیکھر ریڈی نے دوباک نشست کو اپنے قبضہ میں لینے کے لیے چیرکو متیم ریڈی کو دعوت دی کہ اگر وہ کانگریس میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو اس نشست سے کانگریس پارٹی انہیں ٹکٹ دینے کے علاوہ , ان کی صلاحیتوں کے مطابق انہیں عہدہ دینے کا تیقن دیا , جس پر تلگودیشم سے ناراض متیم ریڈی نے اپنے حامیوں کے ذریعہ مشاورت کی اور کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی -کر
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
شمولیت
features...upos=NOUN
lemma=شمولیت
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
انہوں نے قبل_ازیں تلنگانہ راشٹریہ سینا قائم کر کے ٹی آر ایس کے سی آر تلنگانہ راشٹریہ سمیتی میں ضم کر دیا تھا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
ایس
features...upos=PROPN
lemma=ایس
xpos=NNP
Case=Nom
Gender=Masc
NounType=Prop
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ کناڈا اس کے ہنرمند لوگوں کو لے کر مال بنانے والی اکائیاں قائم کرے یا ہندوستان مےں مشترکہ مہمات شروع کرے ۔لے
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=لےنا
xpos=VM
Mood=Sub
لوگوں
features...upos=NOUN
lemma=لوگ
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Plur
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
جناب اناہزارے سماجی قائد نے رشوت کے خلاف مرن برت رکھ کر ہماری دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھ دیا ہے ۔رکھ
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=رکھنا
xpos=VM
Voice=Act
ہاتھ
features...upos=NOUN
lemma=ہاتھ
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
صورت_حال پر احتجاجی موقف رکھنے والے مسٹر جوشی نے آج کے اجلاس کی کارروائی کی اہمیت پر سوال کیا اور کہا کہ انہوں نے اجلاس کو ملتوی کر دیا تھا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
اجلاس
features...upos=NOUN
lemma=اجلاس
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
عدالت کو یہ باور کروایا گیا کہ دارالقضات ملک مےں عدلیہ کے متبادل کے طور پر کام کر رہی ہے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=acl
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
کام
features...upos=NOUN
lemma=کام
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
جیسے ہی اجلاس دوبارہ شروع ہوا کانگریس لیڈر سیف الدین سوز نے قرارداد پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صدرنشین کے مسودہ کو مسترد کر دیا جائے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Pass
مسودہ
features...upos=NOUN
lemma=مسودہ
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
11 جنوری 2002 ء کو تیاگی کی زیر قیادت ایک خصوصی پولیس ٹیم نے رویندر نامی شخص کے مکان پر چھاپا مارا تھا اور بعدازاں اس شخص کو پولیس ٹیم کی جانب سے ہلاک کر دیا گیا تھا ۔کر
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Pass
شخص
features...upos=NOUN
lemma=شخص
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
چاروں نے جب تعلیم سے فراغت حاصل کی اور اپنے اپنے علم مےں ماہر ہو گئے تو سوچا کہ چلو اب ذرا دنیا کی سیر کر لیں اور راجہ کے دربار مےں حاضر ہو کر اپنی تعلیم کے بل بوتے پر کچھ پیسے کما لیں اور شہرت حاصل کر لیں , لہذا یہ شہر کی جانب روانہ ہو گئے ۔کما
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کمانا
xpos=VM
Voice=Act
پیسے
features...upos=NOUN
lemma=پیسے
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
ایک شخص موٹر سائیکل پر دس لاکھ روپئے بیاگ میں لے کر بینک میں جمع کرنے جا رہا تھا کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار افراد نے اس شخص کو روک کر اس پر حملہ کیاروک
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=روکنا
xpos=VM
Voice=Act
شخص
features...upos=NOUN
lemma=شخص
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
2009 ! کے انتخابات میں عظیم اتحاد میں شامل ٹی آر ایس اور تلگو دیشم دونوں پارٹیوں کے قائدین نے اس نشست کے ٹکٹ کے لیے اپنے اپنے سربراہوں سے بارہا نمائندگی کی تھی مگر چندرا شیکھر راؤ نے نشست کو اپنے حق میں لینے کے علاوہ تیسری مرتبہ بھی رام لنگا ریڈی کو اپنا امیدوار بنایا -کی
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کانا
xpos=VM
Case=Nom
Voice=Act
نمائندگی
features...upos=NOUN
lemma=نمائندگی
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
پہلے سیٹ مےں کامیابی کے بعد چونگ وائی کو دوسرے سیٹ مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے تیسرے اور فیصلہ_کن ٹسٹ مےں زبردست مزاحمت کرتے ہوئے شاندار واپسی کی اور مخالف کھلاڑی کو کوئی موقع دئے بغیر کامیابی حاصل کر لی ۔کر
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
کامیابی
features...upos=NOUN
lemma=کامیابی
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
وزیر داخلہ نے انہیں تیقن دیا کہ وہ اس تعلق سے جانکاری حاصل کریں گی ۔کریں
features...upos=VERB
deprel=ccomp
lemma=کرنا
xpos=VM
Mood=Sub
VerbForm=Fin
Voice=Act
جانکاری
features...upos=NOUN
lemma=جانکاری
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
انہوں نے کہا کہ تمام سڑکوں پر چیک پوسٹ قائم کرتے ہوئے ضبت_شدہ رقم کو محکمہ انکم ٹیکس کے حوالے کر دیا جائے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Pass
رقم
features...upos=NOUN
lemma=رقم
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Fem
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
اس صورتحال سے کوئی انکار نہیں کر سکتا اور نہ کسی انکار کی گنجائش باقی ہے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
صورتحال
features...upos=NOUN
lemma=صورتحال
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
خاتون زمرے میں سرکاری درجہ_بندی میں روسی ٹینس اسٹار دینارا سفینا نے حالیہ عرصہ میں آسٹریلین چیمپین سرینا ولیمس سے نمبر ایک مقام چھین لیا ہے لیکن 27 سالہ امریکی ٹینس اسٹار نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ نمبر ون کھلاڑی کون ہے ۔چھین
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=چھیننا
xpos=VM
Voice=Act
مقام
features...upos=NOUN
lemma=مقام
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
ایل ٹی ٹی ای کے بین_الاقوامی رابطہ کے سربراہ ایس پدماناتھن کے حوالے سے ویب_سائیٹ پر عالمی سطح پر تمام تمل برادری سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ ان کا سربراہ پربھاکرن زندہ اور محفوظ ہے ۔ہو
features...upos=VERB
deprel=advcl
lemma=ہونا
xpos=VM
برادری
features...upos=NOUN
lemma=برادری
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
مسلمان بھائیوں سے میری گذارش ہے کہ ان پلاسٹک اور بوریئے کی ٹوپیوں کے استعمال کو ترک کریں اور جیب مےں اپنی اےک ٹوپی ہمیشہ ساتھ رکھیں ۔کریں
features...upos=VERB
deprel=ccomp
lemma=کرنا
xpos=VM
Mood=Sub
VerbForm=Fin
Voice=Act
استعمال
features...upos=NOUN
lemma=استعمال
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
اس سوال پر کہ وہ ( گیلانی ) مرکز کے ساتھ بات_چیت نہیں کر رہے ہےں , پر حریت قائد نے کہا کہ دہلی اور سرینگر کے درمیان کئی دور کی بات_چیت ہوئی ہے تاہم مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہ نکالا جا سکا کیونکہ حکومت ہند اس بات کو نہیں مانتی کہ کشمیر اےک تنازعہ ہے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=acl
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
مرکز
features...upos=NOUN
lemma=مرکز
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
بعد مےں نائیڈو کی طرف سے نظرانداز کیے جانے کے بعد ہری کرشنا نے ان سے دوری اختیار کر لی تھی ۔کر
features...upos=VERB
deprel=root
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Act
دوری
features...upos=NOUN
lemma=دوری
xpos=NN
Case=Nom
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
تحفظ ختم نبوت کے عنوان سے جو کوششیں اور سرگرمیاں ہو رہی ہیں انہیں نتیجہ_خیز بنانا چاہیے , اس کے لیے ہر مسلمان اس میں مقدور بھر حصہ لے اور ختم نبوت کے محاذ پر اپنے آپ کو تعاون کے لیے پیش کرے ۔کرے
features...upos=VERB
deprel=conj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Pass
آپ
features...upos=PRON
lemma=آپ
xpos=PRP
Case=Acc
PronType=Prs
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB
انہوں نے اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ نارائن رانے کے الزام کو ایوان کی کارروائی سے خارج کر دیا جائے ۔کر
features...upos=VERB
deprel=obj
lemma=کرنا
xpos=VM
Voice=Pass
الزام
features...upos=NOUN
lemma=الزام
xpos=NN
Case=Acc
Gender=Masc
Number=Sing
Person=3
deprel=obj
UD_Urdu-UDTB