Example items (sample of 50)
| sen_str | Verb_form | Verb_features | obj_form | obj_features | treebank_link |
|---|---|---|---|---|---|
| مسٹر کپل سبل نے جواب دیا کہ یہ عام قانون ہے کہ اس مرحلے کے بعد کوئی بھی شخص اجلاس کی صدارت کر سکتا ہے لیکن وہ صدرنشین نہیں ہوگا ۔ | ہوگا | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=ہونا xpos=VM Voice=Act | وہ | features...upos=PRONlemma=وہ xpos=PRP Case=Nom Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| بتایا جاتا ہے کہ پانچ دن قبل لڑکی کو شدید بخار تھا جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ پاؤں کام نہیں کر رہے تھے , اسے جڑچرلہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا تو محبوب نگر کے سرکاری دواخانہ لے جانے کے لیے کہا گیا اور جب اسے محبوب نگر لے جایا جا رہا تھا تو راستہ مےں وہ فوت ہو گئی ۔ | لے | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=لےنا xpos=VM Voice=Pass | اسے | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ ان کے نقطہ_نظر سے کمیشن کا فیصلہ غلط مشورہ کا نتیجہ ہے ، جس مےں خود اس کے مشاہدات کو نظرانداز کیا گیا ہے یعنی ہندوستانی قومی حکومت اور سپریم کورٹ نے کئی نمایاں اور قابل ستائش اقدامات کئے ہےں ، جن کے ذریعہ بڑے پیمانے پر مذہب سے تحریک حاصل کر کے فرقہ_وارانہ تشدد پھوٹ پڑنے کا انسداد کیا جا سکےگا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=کرنا xpos=VM | تحریک | features...upos=NOUNlemma=تحریک xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| شاید لاشعوری طور پر اپنے وجود کو فرسودہ و گھسے پٹے خیالات کی گرفت سے آزاد کر رہی تھی ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | وجود | features...upos=NOUNlemma=وجود xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| بتایا جاتا ہے کہ یہ ڈاکٹرس اپنے خانگی کلینک قائم کر کے ڈیوٹی برائے نام کر رہے ہیں ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | ڈیوٹی | features...upos=NOUNlemma=ڈیوٹی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| محکمہ سوشل ویلفیر کے اسسٹنٹ انجینئر مسٹر پرتاب کو 20 ہزار روپئے کی رشوت قبول کرتے ہوئے اے سی بی ڈی ایس پی مسٹر کروناندھی کی قیادت میں اے سی بی ٹیم نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | پرتاب | features...upos=PROPNlemma=پرتاب xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اترپردیش میں کانگریس کی صدر ریتا بہوگنا جوشی کی ٹیم میں چار مسلمان نائب صدر اور 10 جنرل سکریٹری مسلمان شامل ہیں - | ہیں | features...upos=VERBdeprel=root lemma=ہے xpos=VM Mood=Ind Tense=Pres VerbForm=Fin Voice=Act | مسلمان | features...upos=NOUNlemma=مسلمان xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| لکھنؤ بینچ نے اپنے دفتر کو ہدایت دی ہے کہ وہ گزشتہ سال 30 ستمبر کے فیصلے کے اعلان کو قطعیت دی جبکہ اس کیس کے مختلف فریقین کی جانب سے داخل_کردہ اعتراضات کو خارج کر دیا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | اعتراضات | features...upos=NOUNlemma=اعتراض xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| حکومت ترکی اور شنہشاہ فرانس نے بیش_قیمت ہیرے , جواہرات اور تحائف سے انھیں نوازا لیکن انھوں نے یہ ساری دولت اپنے ساتھیوں اور سپاہیوں مےں بانٹ دی تھی ۔ | بانٹ | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=بانٹنا xpos=VM Voice=Act | دولت | features...upos=NOUNlemma=دولت xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| قومی شاہراہ نمبر 9 پر واقع سیتاپور بنگلہ کے قریب اےک خانگی بس درخت سے ٹکرا گئی ۔ | ٹکرا | features...upos=VERBdeprel=root lemma=ٹکرانا xpos=VM Voice=Act | درخت | features...upos=NOUNlemma=درخت xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| جبکہ عوامی کارکردگی کے جو نقوش آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی نے چھوڑے ہےں اس کو ریاست کے عوام بالخصوص غریب عوام کبھی فراموش نہیں کر سکتے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | اس | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| پاکستان بہت عرصہ سے امریکی ڈرون مانگ رہا ہے ۔ | مانگ | features...upos=VERBdeprel=root lemma=مانگنا xpos=VM Voice=Act | ڈرون | features...upos=NOUNlemma=ڈرون xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| مسٹر اہلوالیہ نے کہا کہ اب ملک کو نئے چیلنجس بھی درپیش ہےں جس کے لئے نئی پہل کی ضرورت ہے ۔ | ہےں | features...upos=VERBdeprel=ccomp lemma=ہے xpos=VM Mood=Ind Tense=Pres VerbForm=Fin Voice=Act | چیلنجس | features...upos=NOUNlemma=چیلنجس xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے بارہ_بنکی برانچ مےں رکھے گئے اےک کروڑ روپئے کی کرنسی کو دیمک نے چاٹ لیا ۔ | چاٹ | features...upos=VERBdeprel=root lemma=چاٹنا xpos=VM Mood=Imp Polite=Infm Voice=Act | کرنسی | features...upos=NOUNlemma=کرنسی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| کودانڈارام نے مزید کہا کہ اپوزیشن قائدین نے تلنگانہ کے متعلق مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے افسوس_ناک رویہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سری کرشنا کمیٹی کی رپورٹ کا چیاپٹر VIII دستور کے خلاف ہونے کے باوجود مرکزی حکومت کمیٹی کی رپورٹ کو نہ صرف قبول کر رہی ہے بلکہ کمیٹی کی سفارشات پر عمل_آواری کرتے ہوئے تلنگانہ تحریک کو متاثر کرنے کا کام بھی کر رہی ہے مذکورہ بالا سیاسی جماعتوں کے قائدین نے جے اے سی کے وفد کو ہر ممکن تعاون کا تیقن دیا اور کہا کہ وہ علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کے لئے تلنگانہ کی عوام کے ساتھ ہےں ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | کام | features...upos=NOUNlemma=کام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| وہ اےک سال کی میعاد کے لئے صدرنشین رہیں_گے ۔ | رہیں_گے | features...upos=VERBdeprel=root lemma=رہنا xpos=VM Mood=Ind Tense=Fut VerbForm=Fin Voice=Act | صدرنشین | features...upos=NOUNlemma=صدرنشین xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کا یہ عزم ہے کہ مسلمانوں کو نامزد عہدوں پر فائز کیا جائے جو پارٹی کے ساتھ ہےں اور پچھلے کئی دہوں سے پارٹی کے لیے کام کر رہے ہیں ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | کام | features...upos=NOUNlemma=کام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| بعدازاں جون 2007 ء میں حماس نے غزہ پٹی سے فتح کی فوج کا زبردستی تخلیہ کروا دیا ۔ | کروا | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کروانا xpos=VM Voice=Act | تخلیہ | features...upos=NOUNlemma=تخلیہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انھوں نے کہا کہ نکسلائٹس سے انسداد دہشتگردی طریقہ_کار کے مطابق نمٹا جانا چاہیے ۔ | نمٹا | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=نمٹنا xpos=VM Voice=Pass | نکسلائٹس | features...upos=NOUNlemma=نکسلائٹس xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| سروے کے مطابق ریاست کی تمام نشستوں سے مقابلہ کرنے والی بی ایس پی کو صرف دو فیصد ووٹ ملیں_گے جبکہ جنتادل یو کو اس سے بھی کم ووٹ مل سکتے ہیں - | مل | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=ملنا xpos=VM Voice=Act | ووٹ | features...upos=NOUNlemma=ووٹ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| وہ جہاں پرجا راجیم انتخابی منشور کمیٹی کے صدرنشین ہیں وہیں پرجا راجیم تادیبی کمیٹی , سیاسی اُمور کمیٹی اور لیگل سیل کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ | دے | features...upos=VERBdeprel=root lemma=دےنا xpos=VM Mood=Sub Voice=Act | خدمات | features...upos=NOUNlemma=خدمت xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ماؤسٹوں نے مچکھنڈ کے نام سے ایک نئی دلم بنائی ہے جو کہ بوند اٹھائی , بلی میلہ , طمتائیٹ , اور انکڈل علاقوں میں کام انجام دےگی ۔ | دےگی | features...upos=VERBdeprel=acl:relcl lemma=دےنا xpos=VM Mood=Ind Tense=Fut VerbForm=Fin Voice=Act | کام | features...upos=NOUNlemma=کام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اس ضمن مےں شہر شمس_آباد کے سرپنچ اور نائب سرپنچ اور بلدی ذمہ_داروں سے گزارش ہے کہ اس علاقہ کے عوام کی سہولت کے لیے فٹ_اوور برج تعمیر کروائیں تاکہ مقامی عوام کے لیے راحت کا سامان ہو سکے اور ہم تمام سیاسی قائدین سے بھی خاص طور پر گزارش کرتے ہےں کہ اس عوامی ضرورت کی تکمیل کے لیے متعلقہ عہدیداروں سے نمائندگی کریں تاکہ عوام کو سہولت ہو سکے ۔ | ہو | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=ہونا xpos=VM Voice=Pass | سہولت | features...upos=NOUNlemma=سہولت xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ہندوستان اور پاکستان کے کامرس سکریٹریز کی دو روزہ بات_چیت کے بعد آج مشترکہ بیان جاری کیا گیا جس کے مطابق فریقین ماہرین کے دو گروپس تشکیل دیں_گے جو الیکٹریسٹی کے شعبہ مےں تجارت کو فروغ دینے کی نئی کوششوں کے لئے طریقہ_کار کا جائزہ لیں_گے اور تمام نوعیت کی پٹرولیم اشیا کو وسعت دینے کے لئے پہل یقینی بنائیں_گے - | بنائیں_گے | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=بنانا xpos=VM Mood=Ind Tense=Fut VerbForm=Fin Voice=Act | پہل | features...upos=NOUNlemma=پہل xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| مقامی قبائل کی جانب سے پولیس اسٹیشن کے روبرو احتجاج اور تبدیلی مذہب مےں ملوث افراد کی گرفتاری کے مطالبہ کے بعد ان افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | افراد | features...upos=NOUNlemma=فرد xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ڈی سی پی ساؤتھ زون مدھو سدھن ریڈی کی ترقی کے بعد وہ انچارج ڈی سی پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے ۔ | دے | features...upos=VERBdeprel=root lemma=دےنا xpos=VM Mood=Sub Voice=Act | خدمات | features...upos=NOUNlemma=خدمت xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| یوں محسوس ہوا گویا مےں کچھ کھوج رہی ہوں ۔ | کھوج | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کھوجنا xpos=VM Case=Nom Voice=Act | کچھ | features...upos=PRONlemma=کچھ xpos=PRP deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| پان عرب چینل نے کہا کہ اس بات کی بھی اطلاع ہے کہ سرکاری افواج اور اپوزیشن دستوں کے مابین لیبیائی کے انتہائی جنوب مشرقی صحرائی شہر کفرا مےں بھی شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں ۔ | ہو | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=ہونا xpos=VM Voice=Act | جھڑپیں | features...upos=NOUNlemma=جھڑپ xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| تلگو دیشم کے متیم ریڈی اس فیصلہ سے مایوس ہوئے جبکہ وزیراعلیٰ راج شیکھر ریڈی نے دوباک نشست کو اپنے قبضہ میں لینے کے لیے چیرکو متیم ریڈی کو دعوت دی کہ اگر وہ کانگریس میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو اس نشست سے کانگریس پارٹی انہیں ٹکٹ دینے کے علاوہ , ان کی صلاحیتوں کے مطابق انہیں عہدہ دینے کا تیقن دیا , جس پر تلگودیشم سے ناراض متیم ریڈی نے اپنے حامیوں کے ذریعہ مشاورت کی اور کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی - | کر | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | شمولیت | features...upos=NOUNlemma=شمولیت xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے قبل_ازیں تلنگانہ راشٹریہ سینا قائم کر کے ٹی آر ایس کے سی آر تلنگانہ راشٹریہ سمیتی میں ضم کر دیا تھا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | ایس | features...upos=PROPNlemma=ایس xpos=NNP Case=Nom Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| وہ یہ بھی چاہتا ہے کہ کناڈا اس کے ہنرمند لوگوں کو لے کر مال بنانے والی اکائیاں قائم کرے یا ہندوستان مےں مشترکہ مہمات شروع کرے ۔ | لے | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=لےنا xpos=VM Mood=Sub | لوگوں | features...upos=NOUNlemma=لوگ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| جناب اناہزارے سماجی قائد نے رشوت کے خلاف مرن برت رکھ کر ہماری دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھ دیا ہے ۔ | رکھ | features...upos=VERBdeprel=root lemma=رکھنا xpos=VM Voice=Act | ہاتھ | features...upos=NOUNlemma=ہاتھ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| صورت_حال پر احتجاجی موقف رکھنے والے مسٹر جوشی نے آج کے اجلاس کی کارروائی کی اہمیت پر سوال کیا اور کہا کہ انہوں نے اجلاس کو ملتوی کر دیا تھا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | اجلاس | features...upos=NOUNlemma=اجلاس xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| عدالت کو یہ باور کروایا گیا کہ دارالقضات ملک مےں عدلیہ کے متبادل کے طور پر کام کر رہی ہے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=acl lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | کام | features...upos=NOUNlemma=کام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| جیسے ہی اجلاس دوبارہ شروع ہوا کانگریس لیڈر سیف الدین سوز نے قرارداد پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ صدرنشین کے مسودہ کو مسترد کر دیا جائے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Pass | مسودہ | features...upos=NOUNlemma=مسودہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| 11 جنوری 2002 ء کو تیاگی کی زیر قیادت ایک خصوصی پولیس ٹیم نے رویندر نامی شخص کے مکان پر چھاپا مارا تھا اور بعدازاں اس شخص کو پولیس ٹیم کی جانب سے ہلاک کر دیا گیا تھا ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Pass | شخص | features...upos=NOUNlemma=شخص xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| چاروں نے جب تعلیم سے فراغت حاصل کی اور اپنے اپنے علم مےں ماہر ہو گئے تو سوچا کہ چلو اب ذرا دنیا کی سیر کر لیں اور راجہ کے دربار مےں حاضر ہو کر اپنی تعلیم کے بل بوتے پر کچھ پیسے کما لیں اور شہرت حاصل کر لیں , لہذا یہ شہر کی جانب روانہ ہو گئے ۔ | کما | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کمانا xpos=VM Voice=Act | پیسے | features...upos=NOUNlemma=پیسے xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ایک شخص موٹر سائیکل پر دس لاکھ روپئے بیاگ میں لے کر بینک میں جمع کرنے جا رہا تھا کہ تین موٹر سائیکلوں پر سوار افراد نے اس شخص کو روک کر اس پر حملہ کیا | روک | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=روکنا xpos=VM Voice=Act | شخص | features...upos=NOUNlemma=شخص xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| 2009 ! کے انتخابات میں عظیم اتحاد میں شامل ٹی آر ایس اور تلگو دیشم دونوں پارٹیوں کے قائدین نے اس نشست کے ٹکٹ کے لیے اپنے اپنے سربراہوں سے بارہا نمائندگی کی تھی مگر چندرا شیکھر راؤ نے نشست کو اپنے حق میں لینے کے علاوہ تیسری مرتبہ بھی رام لنگا ریڈی کو اپنا امیدوار بنایا - | کی | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کانا xpos=VM Case=Nom Voice=Act | نمائندگی | features...upos=NOUNlemma=نمائندگی xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| پہلے سیٹ مےں کامیابی کے بعد چونگ وائی کو دوسرے سیٹ مےں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم انہوں نے تیسرے اور فیصلہ_کن ٹسٹ مےں زبردست مزاحمت کرتے ہوئے شاندار واپسی کی اور مخالف کھلاڑی کو کوئی موقع دئے بغیر کامیابی حاصل کر لی ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | کامیابی | features...upos=NOUNlemma=کامیابی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| وزیر داخلہ نے انہیں تیقن دیا کہ وہ اس تعلق سے جانکاری حاصل کریں گی ۔ | کریں | features...upos=VERBdeprel=ccomp lemma=کرنا xpos=VM Mood=Sub VerbForm=Fin Voice=Act | جانکاری | features...upos=NOUNlemma=جانکاری xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ تمام سڑکوں پر چیک پوسٹ قائم کرتے ہوئے ضبت_شدہ رقم کو محکمہ انکم ٹیکس کے حوالے کر دیا جائے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Pass | رقم | features...upos=NOUNlemma=رقم xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اس صورتحال سے کوئی انکار نہیں کر سکتا اور نہ کسی انکار کی گنجائش باقی ہے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | صورتحال | features...upos=NOUNlemma=صورتحال xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| خاتون زمرے میں سرکاری درجہ_بندی میں روسی ٹینس اسٹار دینارا سفینا نے حالیہ عرصہ میں آسٹریلین چیمپین سرینا ولیمس سے نمبر ایک مقام چھین لیا ہے لیکن 27 سالہ امریکی ٹینس اسٹار نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ نمبر ون کھلاڑی کون ہے ۔ | چھین | features...upos=VERBdeprel=root lemma=چھیننا xpos=VM Voice=Act | مقام | features...upos=NOUNlemma=مقام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ایل ٹی ٹی ای کے بین_الاقوامی رابطہ کے سربراہ ایس پدماناتھن کے حوالے سے ویب_سائیٹ پر عالمی سطح پر تمام تمل برادری سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ ان کا سربراہ پربھاکرن زندہ اور محفوظ ہے ۔ | ہو | features...upos=VERBdeprel=advcl lemma=ہونا xpos=VM | برادری | features...upos=NOUNlemma=برادری xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| مسلمان بھائیوں سے میری گذارش ہے کہ ان پلاسٹک اور بوریئے کی ٹوپیوں کے استعمال کو ترک کریں اور جیب مےں اپنی اےک ٹوپی ہمیشہ ساتھ رکھیں ۔ | کریں | features...upos=VERBdeprel=ccomp lemma=کرنا xpos=VM Mood=Sub VerbForm=Fin Voice=Act | استعمال | features...upos=NOUNlemma=استعمال xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اس سوال پر کہ وہ ( گیلانی ) مرکز کے ساتھ بات_چیت نہیں کر رہے ہےں , پر حریت قائد نے کہا کہ دہلی اور سرینگر کے درمیان کئی دور کی بات_چیت ہوئی ہے تاہم مسئلہ کشمیر کا کوئی حل نہ نکالا جا سکا کیونکہ حکومت ہند اس بات کو نہیں مانتی کہ کشمیر اےک تنازعہ ہے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=acl lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | مرکز | features...upos=NOUNlemma=مرکز xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| بعد مےں نائیڈو کی طرف سے نظرانداز کیے جانے کے بعد ہری کرشنا نے ان سے دوری اختیار کر لی تھی ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=root lemma=کرنا xpos=VM Voice=Act | دوری | features...upos=NOUNlemma=دوری xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| تحفظ ختم نبوت کے عنوان سے جو کوششیں اور سرگرمیاں ہو رہی ہیں انہیں نتیجہ_خیز بنانا چاہیے , اس کے لیے ہر مسلمان اس میں مقدور بھر حصہ لے اور ختم نبوت کے محاذ پر اپنے آپ کو تعاون کے لیے پیش کرے ۔ | کرے | features...upos=VERBdeprel=conj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Pass | آپ | features...upos=PRONlemma=آپ xpos=PRP Case=Acc PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے اسپیکر سے مطالبہ کیا کہ نارائن رانے کے الزام کو ایوان کی کارروائی سے خارج کر دیا جائے ۔ | کر | features...upos=VERBdeprel=obj lemma=کرنا xpos=VM Voice=Pass | الزام | features...upos=NOUNlemma=الزام xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |