Example items (sample of 50)
| sen_str | Aux_form | Aux_features | obj_form | obj_features | treebank_link |
|---|---|---|---|---|---|
| مئی ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ غیرتنظیمی شعبہ اور دیگر غریب افراد کی فلاح و بہبود کے لئے کئی اسکیمات کو نافذالعمل کیا جا رہا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | اسکیمات | features...upos=NOUNlemma=اسکیم xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اگر عورت نیک بن جائے تو سارا گھر علم کی روشنی سے منور ہو جائےگا ۔ | جائےگا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Fut VerbForm=Fin | روشنی | features...upos=NOUNlemma=روشنی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے بتایا کہ 9 اپریل کو شیو سینا نے اس ضمن مےں جیتا پور مےں زبردست میٹنگ کرتے ہوئے مقامی لوگوں کو پروجیکٹ کے خلاف ورغلایا بھی تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | لوگوں | features...upos=NOUNlemma=لوگ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| پولیس نے کل جعلی دستاویزات استعمال کرتے ہوئے لائسنس کی تحقیقات کے سلسلہ مےں ڈی جی سی اے کے دفتر سے فائیل لاپتہ ہونے کا انکشاف کیا تھا ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | دستاویزات | features...upos=NOUNlemma=دستاویز xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| جب اُن سے اندرون دس یوم تیسری مرتبہ چدمبرم سے ملاقات کے بارے مےں سوال کیا گیا تو انھوں نے برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مےں وزیر داخلہ سے چاہے جتنی بار ملاقات کروں اس بارے مےں آپ کو سوال کرنے کا اختیار نہیں ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | برہمی | features...upos=NOUNlemma=برہمی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اوباما کی اندرون ملک پالیسی مسائل کا شکار ہے تو ان کی خارجہ پالیسی بھی تین طرح سے متاثر نظر آ رہی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | پالیسی | features...upos=NOUNlemma=پالیسی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| سری لنکا کے صدر مہندا راجہ پکسے نے تمل ٹائیگر باغی وی پربھاکرن کی نعش کی دستیابی کی خبر ملتے ہی پرمسرت لہجہ میں یہ اعلان کیا کہ سری لنکا اب علاحدگی_پسند دہشت_گردی کی لعنت سے چھٹکارہ پا چکا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | چھٹکارہ | features...upos=NOUNlemma=چھٹکارہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ بی جے پی وزیر فینانس پی چدمبرم کے اس بیان کو مسترد کرتی ہے کہ افراط زر ایک بینالاقوامی مسئلہ ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | بیان | features...upos=NOUNlemma=بیان xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| رام بابو سرور نگر , دیورکنڈہ , سعیدآباد , بوئن پلی حدود مےں وارداتیں انجام دے چکا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | وارداتیں | features...upos=NOUNlemma=واردات xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| نیز احمد نے بھی 3 اوورس مےں 13 رنز دیتے ہوئے دو وکٹیں حاصل کیں ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | رنز | features...upos=NOUNlemma=رنز xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| تفصیلات کے بموجب گندھاری پولیس اسٹیشن سے وابستہ گنگادھر راؤ پولیس پریڈ مےں شرکت کرنے کی غرض سے گندھاری سے یلاریڈی عملے کے ساتھ جا رہے تھے کہ درمیان مےں انہیں سینے مےں شدید تکلیف ہونے کی شکایت کرنے پر فوری گندھاری لایا گیا ۔ | گیا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | انہیں | features...upos=PRONlemma=وہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Gender=Masc Number=Sing Person=3 Polite=Form PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| درہ دانیال سے گزرنے والا ہر بیڑا دنیا کے اس عظیم امیرالبحر کو آج بھی سلامی ضرور پیش کر کے گزرتا ہے ۔ | کے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=کرنا xpos=VAUX SubjAuxCount=1 | سلامی | features...upos=NOUNlemma=سلامی xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ پانی مےں اللہ تعالیٰ نے عجیب قسم کی صلاحیتیں رکھی ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | صلاحیتیں | features...upos=NOUNlemma=صلاحیت xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انھوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے اور اس کے گناہوں کو معاف کرتا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | گناہوں | features...upos=NOUNlemma=گناہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| وزیر برقی کے ایس ایشورپا نے بی جے پی تشکیل حکومت کے دوران چھ آزاد ارکان کو راغب کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | کردار | features...upos=NOUNlemma=کردار xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انھوں نے کہا کہ ریاست مےں فوت_شدہ منتخبہ فہرست کا افشا جو کہ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے کیا گیا ہے , ریاست مےں بائیں بازو محاذ کو اےک جارحیت_پسند کے روپ مےں پیش کرنا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | جو | features...upos=PRONlemma=جو xpos=PRP Case=Nom Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| وائی ایس آر کانگریس کو سابق ایم پی جگن موہن ریڈی نے قائم کیا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | کانگریس | features...upos=PROPNlemma=کانگریس xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| جس پر ارکان نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور الزام لگایا کہ بینک منیجر نے ہی کھاتہ سے رقم نکالی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | رقم | features...upos=NOUNlemma=رقم xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| قومی شاہراہ نمبر 9 پر واقع سیتاپور بنگلہ کے قریب اےک خانگی بس درخت سے ٹکرا گئی ۔ | گئی | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | درخت | features...upos=NOUNlemma=درخت xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ڈیموکریٹک پارٹی کے قانون_ساز مسٹر جان ایف ٹیرنی نے یہ ترمیم ایوان میں پیش کی جو پاکستان کو فراہم کی جانے والی امداد پر زیرا_لتوا قانون_سازی سے متعلق ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=cop lemma=ہے xpos=VM Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin Voice=Act | قانون_سازی | features...upos=NOUNlemma=قانون۔سازی xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| پولیس ملازمین نے سیشن جج کی جانب سے پولیس ملازمین کو جاری کیے گئے سمن کے خلاف درخواست کو مسترد کر دیا تھا جبکہ پولیس ملازمین نے سیشن جج کے اس فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | درخواست | features...upos=NOUNlemma=درخواست xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اس مےں تمام حل موجود ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=cop lemma=ہے xpos=VM Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin Voice=Act | حل | features...upos=NOUNlemma=حل xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ونسی نے اپنے کیرئیر کا چوتھا خطاب جیتنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بارسیلونا ان کے لئے خوش_قسمت رہا ہے اور وہ اسے کافی پسند کرتی ہےں کیونکہ وہ یہاں بہترین ٹینس کھیلتی ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind Polite=Form SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | ٹینس | features...upos=NOUNlemma=ٹینس xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اب وقت آ گیا ہے کہ عالمی برادری پاکستان پر دباؤ ڈالے کہ وہ نیوکلیئر ہتھیاروں کا حصول صرف اس حد تک کرے ۔ جس کی بینالاقوامی قانون اس کو اجازت دیتا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | اس | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| کیوںکہ شمالی وزیرستان مےں واقع اےک کمپاؤنڈ مےں ڈرون طیاروں سے داغے گئے دس میزائل حملوں مےں کم و بیش 25 افراد ہلاک ہو گئے جن مےں شہری بھی شامل ہیں ۔ | گئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | طیاروں | features...upos=NOUNlemma=طیارہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| سینئر پولیس انسپکٹر آر ایس کاتولے نے آج ایک صحافتی بیان میں کہا کہ یوگیتا کے اندرونی کپڑے پر خون کے دھبے پائے گئے ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | دھبے | features...upos=NOUNlemma=دھبہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اگر آپ کے بزرگ کو اےک خاص وقت مےں دوا لینی ہے تو مطلوبہ وقت کے لئے الارم لگا دیں جب وہ الارم کو بند کرنے کے لئے ٹائمر کے پاس آئیں_گے تو وہاں آپ کا رکھا ہوا نوٹ مل جائےگا جس پر لکھا ہوگا ۔ '' دوا لے لیں ' وقت ہو گیا ہے '' اس کے ساتھ ہی آپ ٹائمر کے پاس ان کی دوا بھی رکھ دیں تاکہ انہیں پریشانی نہ ہو ۔ | جائےگا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Fut VerbForm=Fin | نوٹ | features...upos=NOUNlemma=نوٹ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے مزید کہا کہ ومبلڈن جیسے بین الاقوامی سرفہرست ٹورنمنٹ کا مطلب معیاری اور بہترین کھلاڑیوں کو میدان کی زینت بنانا ہے لہذا ٹورنمنٹ کی انعامی رقم بھی ان کے معیار کے مطابق ہونی چاہیئے ۔ | چاہیئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=چاہئے xpos=VAUX Mood=Sub SubjAuxCount=1 VerbForm=Fin | رقم | features...upos=NOUNlemma=رقم xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ذرائع نے بتایا کہ اگرچیکہ ماؤسٹ ریاست کے 30 کے منجملہ صرف 14 اضلاع میں سرگرم ہیں تاہم انہوں نے صرف دو اضلاع بال سنگھٹن بنائی ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | سنگھٹن | features...upos=PROPNlemma=سنگھٹن xpos=NNP Case=Nom Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ بعض حکمرانوں کی جانب سے مندروں کو منہدم کرنے کی کہانیوں کو نہ صرف بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا بلکہ انہیں نصابی کتابوں مےں بھی شامل کیا گیا تاکہ کمسن طالب علموں کے ذہنوں کو پراگندہ اور زہرآلود کیا جا سکے اور ہندووں اور مسلمانوں کے مابین نفرت پیدا کی جا سکے ۔ | جا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX SubjAuxCount=2+ | نفرت | features...upos=NOUNlemma=نفرت xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| دن بہ دن حالت بگڑتے دیکھ کر ڈاکٹروں نے مکان جانے کا مشورہ دیا تھا ۔ | کر | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=کرنا xpos=VAUX SubjAuxCount=1 | حالت | features...upos=NOUNlemma=حالت xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| کانگریس حکومت نے 1992 مےں جب دابھول پاور پراجکٹ شروع کیا تھا , تب بھی احتجاج کیا تھا اور 1995 ء مےں بی جے پی - شیو سینا مخلوط حکومت نے برقی خریدی معاہدہ کو منسوخ کرنے کے بعد اس پراجکٹ کا معاملہ ازسرنو طے کیا تھا اور پراجکٹ کے مرحلہ دو پر رضامندی ظاہر کی تھی ۔ | تھی | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | رضامندی | features...upos=NOUNlemma=رضامندی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ تمام سڑکوں پر چیک پوسٹ قائم کرتے ہوئے ضبت_شدہ رقم کو محکمہ انکم ٹیکس کے حوالے کر دیا جائے ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | پوسٹ | features...upos=NOUNlemma=پوسٹ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| صدر جمعیتہ العلماء کرنول مولانا زبیر احمد خان رشادی کی زیر نگرانی یہ کلاسیس چلائے جائیں_گے ۔ | جائیں_گے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Fut VerbForm=Fin | کلاسیس | features...upos=NOUNlemma=کلاس xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ان ٹیموں کو ملک کے مختلف علاقوں مےں لڑکے کی تلاش کے لیے روانہ کیا گیا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Past VerbForm=Fin | ٹیموں | features...upos=NOUNlemma=ٹیم xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| ساری زندگی کانگریس کے لیے صرف کرنے والے مسٹر سلیم باشاہ نے جگن موہن ریڈی کی جانب سے وائی ایس آر کانگریس پارٹی تشکیل دینے کے بعد کانگریس سے مستعفی ہو کر وائی ایس آر کانگریس مےں شامل ہو گئے ہےں اور ضمنی انتخابات مےں دونوں ماں بیٹے کے حق مےں انتخابی مہم چلا رہے ہےں ۔ | کر | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=کرنا xpos=VAUX SubjAuxCount=1 | کانگریس | features...upos=PROPNlemma=کانگریس xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| نیز فاتح اور رنر_اپ ٹیموں کو شیلڈ بھی دیا جائے گا ۔ | گا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=گانا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Fut VerbForm=Fin | شیلڈ | features...upos=NOUNlemma=شیلڈ xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| صدر اسوسی_ایشن انیل کمار گپتا نے کہا کہ اس ضمن میں ہم نے اپنے مطالبہ کو مرکزی وزارت کامرس کے روبرو پیش کر دیا ہے اور کہا کہ موجودہ ایٹمس کی تعداد کو 29 سے بڑھاکر 100 کر دیا جائے ۔ | جائے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | تعداد | features...upos=NOUNlemma=تعداد xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| القاعدہ سے مفاہمت کئے بغیر طالبان سے مکمل صلح کرنے اور ملا عمر کو رہا کرا کر اپنی غرض پوری کرنے کی فکر رکھنے والی امریکی فوج اور نظم و نسق کو ذاتی مفادات بھی عزیز ہیں ۔ | کر | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=کرنا xpos=VAUX SubjAuxCount=1 | عمر | features...upos=PROPNlemma=عمر xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| گذشتہ دنوں جب عوامی احتجاج سے مجبور ہوکر حکومت نے لوک پال بل کی تیاری کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا اور اس کے لیے اعلامیہ جاری کر دیا گیا تو ہندوستان کے کروڑوں عوام کو یہ امید بندھ گئی تھی کہ شاید اب کرپشن پر کنٹرول کی کوئی صورت پیدا ہوگی اور اس لعنت کو ختم کرنے مےں کچھ قانونی مدد حاصل ہوگی ۔ | گیا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | اعلامیہ | features...upos=NOUNlemma=اعلامیہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| کشمیری پنڈت نوجوان سشیل رائنا 4 اپریل سے لاپتہ بتایا جا رہا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | رائنا | features...upos=PROPNlemma=رائنا xpos=NNP Case=Nom Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| اس سلسلہ مےں انہوں نے فلاحی اسکیمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ہم سب مل کر عوام کو حکومت کی جانب سے جاری_کردہ فلاحی اسکیمات سے واقف نہیں کروائیں گے تو مستحق عوام اس سے کیسے مستفید ہو سکےگی ۔ | سکےگی | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=سکنا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Fut VerbForm=Fin | اس | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| یہ سروے سی این این - آئی بی این نے دکن ہیرالڈ اور سی ایس ڈی ایس کے ساتھ مل کر کیا ہے - | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | سروے | features...upos=NOUNlemma=سروے xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| تلگو گڈ ہریجن واڑہ , ہنومان مندر و دیگر علاقوں مےں اکثر بلکہ تمام سرکاری نلوں کی ٹوٹیاں غائب ہےں جس کے نتیجہ مےں پانی ضائع ہو رہا ہے اور راستوں پر پانی جمع ہونے سے راہ_گیروں کو مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | مشکلات | features...upos=NOUNlemma=مشکل xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| دوسری جانب جگن موہن ریڈی نے کانگریس سے استعفی پیش کرتے ہوئے علیحدہ جماعت وائی ایس آر کانگریس کی بنیاد ڈالی اور اب وہ کانگریس کے حریف کے طور پر کڑپہ مےں انتخاب لڑ رہے ہےں ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | استعفی | features...upos=NOUNlemma=استعفی xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| جس پر نارائنا نے کہا کہ رقم ڈرا کرنے والے فرد کا نام بینک منیجر ظاہر نہیں کر رہے ہےں اور نہ چیک کے بارے مےں تفصیلات بتا رہے ہےں ۔ | ہےں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | نام | features...upos=NOUNlemma=نام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ پچھلے ہفتہ ملزم کو مکوکا عدالت لے جانے کے دوران وہ کافی نقاہت محسوس کر رہا تھا اور چلنے کے موقف مےں نہیں تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Past VerbForm=Fin | نقاہت | features...upos=NOUNlemma=نقاہت xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| منہاج القرآن محبوب نگر کے زیر اہتمام سرزمین محبوب نگر پر پہلی مرتبہ اےک منفرد انداز مےں صوفیانہ کلام قوالی کا نعتیہ طرز پر اہتمام 23 اپریل ہفتہ کو بعد نماز عشا 9 بجے شب بمقام الماس فنکشن ہال , رامیا باؤلی عمل مےں لایا جا رہا ہے جس مےں ثناخوان رسول جناب محمد یوسف ( حال مقیم جدہ سعودی عرب ) کے علاوہ حیدرآباد کے مشہور و معروف نعت_خوان اور جماعت الحبشی دف کے ساتھ اپنے مخصوص انداز مےں بارگاہ رسالت مآب مےں نذرانہ عقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں_گے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | اہتمام | features...upos=NOUNlemma=اہتمام xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر نے ان پر جو اعتماد کیا ہے اور جو توقعات وابستہ کی ہیں وہ انہیں پورا کرنے کی حتی_المقدور کوشش کریں گے ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | توقعات | features...upos=NOUNlemma=توقع xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |
| کانگریس پارٹی حالانکہ ان مخالف پارٹی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کا اعلان تو کرتی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ اسے خود جگن کے حامی ارکان اسمبلی اور قائدین کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے مےں خوف محسوس ہونے لگا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | خوف | features...upos=NOUNlemma=خوف xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=obj | UD_Urdu-UDTB |