Example items (sample of 50)
| sen_str | ADJ_form | ADJ_features | NP head_form | NP head_features | treebank_link |
|---|---|---|---|---|---|
| راجستھان رائلس کے خلاف گزشتہ مقابلہ بارش کی نذر ہوا تھا اور دونوں ہی ٹیموں کو نشانات حاصل ہوئے تھے اور اس مقابلے کے مذکورہ نتیجے کے بعد کھلاڑی تازہ دم ہیں ۔ | مذکورہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مذکورہ xpos=JJ Case=Acc | نتیجے | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=نتیجہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| میئر والٹر میڈاکس نے اےک پریس کانفرنس مےں کہا کہ آج ہمیں زبردست تباہی کا سامنا ہے جو ٹسکالوسکا کے علاقے مےں کافی عرصے سے دیکھی نہیں گئی تھی ۔ | زبردست | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=زبردست xpos=JJ Case=Acc | تباہی | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=تباہی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| چیف منسٹر عمر عبداللہ یہاں مشیر کشمیر پولیس ٹریننگ اکیڈیمی پر منعقدہ اےک تقریب کے بعد اخباری نمائندوں سے بات_چیت کے دوران ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انصاری کے اپنائے گئے راستہ پر چلتے ہوئے دیگر علحدگی_پسندوں کو بھی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے بات_چیت کے لیے سامنے آنا چاہیئے ۔ | منعقدہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=منعقدہ xpos=JJ | تقریب | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=تقریب xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مہمان خصوصی پروفیسر وہاب قیصر کنٹرولر آف اگزامنیشن مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ہوں_گے ۔ | خصوصی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=خصوصی xpos=JJ | مہمان | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=مہمان xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| کولکتہ جس نے کہ تاحال پانچ مقابلوں مےں تین فتوحات حاصل کی ہےں , اسے کل بنگلور کے خلاف سبقت حاصل رہےگی کیوں کہ ڈینل ویٹوری کی زیر قیادت بنگلور ٹیم کو متواتر تین مقابلوں مےں شکست برداشت کرنی پڑی جبکہ آخری مقابلہ بارش کی نذر ہوا تھا ۔ | متواتر | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=متواتر xpos=JJ | مقابلوں | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=مقابلہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ شیوسینا کے ایم پی , ایم ایل اے اور دیگر عوامی نمائندے 3 مارچ کو جیتا پور جانے والے تھے مگر وہاں روانگی سے قبل ان لوگوں نے ان بیوپاریوں سے میٹنگ کی اور پھر 16 مارچ کو منصوبہ_بند انداز مےں جیتا پور مےں پرتشدد آندولن کیا ۔ | پرتشدد | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=پرتشدد xpos=JJ Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | آندولن | features...upos=NOUNdeprel=compound lemma=آندولن xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| جس کے نتیجہ مےں ریاست مےں واقع کئی یونانی ڈسپنسری ڈاکٹرس کی عدم_موجودگی کی وجہ بند ہونے کے قریب ہےں ۔ | واقع | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=واقع xpos=JJ | ڈاکٹرس | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=ڈاکٹرس xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| جماعتی اساس پر سب سے زیادہ کروڑپتی اراکین کا تعلق کانگریس سے ہے , جن کے 138 کروڑپتی ارکان پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے ہیں - | کروڑپتی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=کروڑپتی xpos=JJ Case=Nom | ارکان | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=رکن xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| ہمارے ہاں عام طور پر بڑی عمر کی بزرگ خواتین اس رنگ کو پہننے سے منع کرتی ہےں لیکن سیاہ رنگ ہر زمانے کی خواتین مےں یکساں مقبول رہا ہے ۔ | بزرگ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=بزرگ xpos=JJ Case=Nom | خواتین | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=خاتون xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مصر کے کرنل جمال عبدالناصر نے پان عرب ازم کے نعرے کے تحت اےک بار پھر عرب ممالک کو متحد کرنے کی کوشش کی لیکن مصر اور شام کے عارضی اتحاد کے سوائے زیادہ نمایاں کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔ | عارضی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=عارضی xpos=JJ Case=Acc | اتحاد | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=اتحاد xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آج غیریقینی کیفیت کا شکار ہو گئی جبکہ یو پی اے اتحاد نے اس کمیٹی مےں بی ایس پی اور سماجوادی پارٹی کی تائید حاصل کرنے مےں کامیابی حاصل کر لی جس کی مدد سے اسے کمیٹی مےں حیرت_انگیز طور پر اکثریت حاصل ہو گئی جس کے ذریعہ 2G اسکام کی رپورٹ کے مسودہ کو مسترد کر دیا گیا ۔ | غیریقینی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=غیریقینی xpos=JJ Case=Acc | کیفیت | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=کیفیت xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| خاص طور پر حکومت کو اس بات کا نوٹ لینا چاہئے کہ جہاں ملک ترقی کے معاملہ مےں انتہائی ترقی_یافتہ ممالک سے ہمصری کا دعوی کر رہا ہے وہیں غربت اور بھوک_مری کے واقعات اس کے انتہائی شرمناک بات ہے ۔ | ترقی_یافتہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=ترقی_یافتہ xpos=JJ Case=Acc | ممالک | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=مُلک xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| ماہرین نے اس تجربے سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ دونوں گروپس کے رویوں مےں واضح فرق کی وجہ گلوکوز کی صورت مےں وہ سادہ شکر ہے جو دوران خون مےں شامل ہو کر دماغ کو فوری توانائی پہنچاتی ہے ۔ | سادہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=سادہ xpos=JJ Case=Nom | شکر | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=شکر xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات_چیت کرتے ہوئے رکن پولیٹ بیورو تلگودیشم پارٹی ڈاکٹر این جناردھن ریڈی نے یہ بات کہی اور بتایا کہ اس اجلاس کے تعلق سے پارٹی کی جانب سے تمام نومنتخب ارکان اسمبلی کو اطلاعات دے دی گئی ہیں ۔ | نومنتخب | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=نومنتخب xpos=JJ Case=Acc | ارکان | features...upos=NOUNdeprel=iobj lemma=ارکان xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی کے قافلے مےں شامل پولیس گاڑی پر برہم فیلڈ اسسٹنٹس کے اچانک حملے سے گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ | برہم | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=برہم xpos=JJ | اسسٹنٹس | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=اسسٹنٹس xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| ایس ٹی ہاسٹل انتظامیہ کی لاپرواہی سے اےک گریجن طالبہ کی موت پر طلبا تنظیموں و سیاسی قائدین نے محبوب نگر کے سرکاری دواخانہ کے روبرو نعش کے ساتھ احتجاج کیا اور راستہ روکو احتجاج بھی منظم کیا ۔ | سرکاری | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=سرکاری xpos=JJ Case=Acc | دواخانہ | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=دواخانہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے اضلاع محبوب نگر ، عادل آباد ، میدک اور نلگنڈہ مےں مسلم ملازمین پولیس کے ساتھ اعلیٰ عہدیداروں کے روا رکھے گئے سلوک کی تحقیقات اور ذمہ_داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ۔ | مسلم | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مسلم xpos=JJ Case=Acc | ملازمین | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=ملازم xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| حالانکہ بھوشن باپ بیٹے ان کے خلاف عائد کیے گئے الزامات پر خاموش ہےں لیکن کیجری_وال اور کرن بیدی کا کہنا ہے کہ سیول سماج کے ارکان اےک ساتھ ہےں اور حکومت مےں شامل کچھ کرپٹ عناصر کی جانب سے شروع کی گئی اس رسواکن مہم کا مقصد طاقتور لوک پال بل کی تیاری سے روکنا ہے ۔ | رسواکن | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=رسواکن xpos=JJ Case=Acc | مہم | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=مہم xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| یہ اےک طرح سے کرنل قذافی پر کئے جانے والے قاتلانہ حملے ہےں جو کامیاب نہیں ہو سکے ہیں ۔ | قاتلانہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=قاتلانہ xpos=JJ Case=Nom | حملے | features...upos=NOUNdeprel=root lemma=حملہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مانا کہ دوسروں کی سوچ کا خاطرخواہ لحاظ کرنا ضروری ہے تاہم جس معاشرے مےں رہتے ہےں , یہ اس کی عائدکردہ اےک پابندی ہے لیکن خدارا '' لوگ کیا کہیں_گے ! '' اس سوچ کو اپنے ذہن , دل و دماغ پر اس قدر مسلط نہ کریں کہ بڑی خالہ کی طرح زندگی کو صحیح معنوں مےں جی نہ پائیں ۔ | خاطرخواہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=خاطرخواہ xpos=JJ | لحاظ | features...upos=NOUNdeprel=compound lemma=لحاظ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| اور عورتوں کے اندر اِسلامی پردہ ، شرم و حیا کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ آج کے عصری دور میں ہر تعلیمی ادارہ صرف دنیا کی طرف توجہ دے رہا ہے لیکن عائشہ اِسلامک مشن ہائی اسکول دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت پر بھی توجہ دے رہا ہے ، جس کے لیے وہ قابل مبارکباد ہے ۔ | تعلیمی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=تعلیمی xpos=JJ Case=Nom | ادارہ | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=ادارہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| دلچسپ بات یہ ہے کہ ساکری نیٹ دیہات مےں جہاں گڑبڑ اور پرتشدد احتجاج پر پولیس کے طاقت استعمال کرنے سے تبریز کی جان گئی , مسلم اکثریتی دیہات ہے اور یہ وہ مقام ہے جہاں مسلمان ہمیشہ کانگریس کی تائید کرتے رہے لیکن 2002 ء مےں حالات تبدیل ہو گئے اور مقامی مسلمانوں کی خاصی تعداد نے شیو سینا مےں شمولیت اختیار کر لی اور وہاں شیو سینا کی برانچ بھی قائم ہو گئی ۔ | دلچسپ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=دلچسپ xpos=JJ Case=Nom | بات | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=بات xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| یہ امریکہ کی انتہائی بہیمانہ کارروائی ہے اور اس کا سلسلہ فوری طور پر روکا جانا چاہئے ۔ | بہیمانہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=بہیمانہ xpos=JJ Case=Nom | کارروائی | features...upos=NOUNdeprel=root lemma=کارروائی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| صدر افغانستان حامد کرزئی نے کہا کہ تہران چوٹی کانفرنس تینوں پڑوسی ممالک کے لیے ایک عظیم موقع تھا , جس میں نئے معاہدے کیے گئے اور نئے مقاصد کا تعین کیا گیا - | نئے | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=نیا xpos=JJ | مقاصد | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=مقصد xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| بلالحاظ عمر خواتین کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا اولین مقصد ہے ۔ | اولین | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=اولین xpos=JJ Case=Nom | مقصد | features...upos=NOUNdeprel=obj lemma=مقصد xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| سابق مرکزی وزیر سے اپنی رہائش_گاہ پر ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات_چیت کرتے ہوئے گیلانی نے کہا کہ ہم پاسوان جی کے ذریعہ ہندوستان کی پارلیمنٹ اور عوام کو اس بات کا پیغام دینا چاہتے ہےں کہ کوئی بھی ترقی کا انفراسٹرکچر مسئلہ کشمیر کو پس پشت نہیں ڈال سکتا ۔ | اخباری | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=اخباری xpos=JJ Case=Acc | نمائندوں | features...upos=NOUNdeprel=iobj lemma=نمائندہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| یہ مسافر کوالالمپور Aآ فلائیٹ سے چینائی آیا تھا جبکہ دوسرے خاتون مسافر کے پاس سے 25 لاکھ روپئے کی ہیروئن کو ضبط کیا گیا ۔ | دوسرے | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=دوسرا xpos=QO Case=Acc Gender=Masc NumType=Ord Number=Sing | خاتون | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=خاتون xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| چینائی کے لیے ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین بہترین مظاہرہ کر رہے ہیں ۔ | آرڈر | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=آرڈر xpos=JJ Case=Nom | بیٹسمین | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=بیٹسمین xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مگر اس رعیتوبازار کے اطراف موجود آبادی کا نصف حصہ بھی استفادہ نہیں کر پا رہا ہے ۔ | موجود | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=موجود xpos=JJ | آبادی | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=آبادی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| دارالحکومت دہلی کے شمال مغربی علاقہ مےں پلاسٹک اشیا کی اےک فیکٹری مےں اچانک مہیب آگ لگنے کے اےک واقعہ مےں کم از کم دس افراد زندہ جل گئے جبکہ شبہ کیا جا رہا ہے کہ مزید افراد اس مےں پھنسے ہوئے ہیں ۔ | مزید | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مزید xpos=JJ Case=Nom | افراد | features...upos=NOUNdeprel=nsubj lemma=فرد xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| اس کے علاوہ سرکاری اسکیمات کے ڈیلیوری سسٹم کی ازسرنو تدوین عمل مےں لائی جائیگی تاکہ کرپشن کو کم سے کم کیا جا سکے ۔ | سرکاری | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=سرکاری xpos=JJ Case=Acc | اسکیمات | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=اسکیم xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ مجوزہ کمیٹی مےں ریاستی وزرا , سرکاری عہدیدار اور سابق ججس , سیول سوسائٹیز کے نمائندے , سابق ویجلنس عہدیدار اور انسداد رشوت_ستانی کے ماہرین کو بھی شامل کیا جائے ۔ | مجوزہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مجوزہ xpos=JJ Case=Nom | کمیٹی | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=کمیٹی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے اس زمانے کا ذکر کیا جب باغیوں نے ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا تھا ۔ | مشرقی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مشرقی xpos=JJ Case=Acc | علاقوں | features...upos=NOUNdeprel=conj lemma=علاقہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| واضح رہے کہ 1995 مےں نائیڈو نے اپنے خسر کو اس وقت اقتدار سے بےدخل کرتے ہوئے حکومت اور پارٹی پر اپنا قبضہ کر لیا تھا جب ان دونوں ( حکومت اور تلگودیشم ) کے امور پر این ٹی راما راؤ کی دوسری بیوی لکشمی پاروتی کی مبینہ مداخلت بڑھ گئی تھی ۔ | دوسری | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=دو xpos=QO Gender=Fem NumType=Ord | بیوی | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=بیوی xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| ہمارے ہاں عام طور پر بڑی عمر کی بزرگ خواتین اس رنگ کو پہننے سے منع کرتی ہےں لیکن سیاہ رنگ ہر زمانے کی خواتین مےں یکساں مقبول رہا ہے ۔ | بڑی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=بڑی xpos=JJ Case=Acc Gender=Fem Number=Sing | عمر | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=عمر xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| لیکن اضافی وقت مےں 103ویں منٹ مےں اینجل ڈی ماریہ کی جانب سے دیے جانے والے پاس کو رونالڈو نے گول مےں تبدیل کرتے ہوئے 1993 کے بعد پہلے ڈومیسٹک کپ مےں کامیابی دلوائی ۔ | اضافی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=اضافی xpos=JJ Case=Acc | وقت | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=وقت xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| یہاں صنعت نگر مےں ای ایس آئی سوپر اسپیشالیٹی ہاسپٹل کا افتتاح انجام دینے کے بعد چیف منسٹر نے بتایا کہ حکومت تمام غریب اور کمزور طبقات کو بنیادی سہولتیں مہیا کرنے کی پابند عہد ہے ۔ | بنیادی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=بنیادی xpos=JJ | سہولتیں | features...upos=NOUNdeprel=obj lemma=سہولت xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| اُنھوں نے کہا کہ تلگودیشم پارٹی نے اپنے مہاناڈو پروگرام کو حیدرآباد میں منعقد کرنے کا گزشتہ دنوں منعقدہ پارٹی پولیٹ بیورو اجلاس میں فیصلہ کیا تھا ۔ | گزشتہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=گزشتہ xpos=JJ Case=Nom | دنوں | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=دن xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| بالخصوص جوبلی ہلز جانے والا راستہ کوکٹ پلی تا سائبرآباد ٹاور چوراہا سے ٹریفک کو جانا پڑ رہا ہے ۔ جس کے باعث چوراہے پر ٹریفک میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے ۔ | بالخصوص | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=بالخصوص xpos=JJ | ہلز | features...upos=PROPNdeprel=obl lemma=ہلز xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| گمبھی راؤ پیٹ مستقر مےں آج محنت_کش و غیرمنظم شعبہ کے مزدوروں کے علاوہ فورتھ کلاس ایمپلائز ورکرس نے مئی ڈے کے موقع پر مارچ کرتے ہوئے مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے پرچم_کشائی کی رسم انجام دی ۔ | مختلف | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مختلف xpos=JJ Case=Acc | تنظیموں | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=تنظیم xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مسٹر مجیب نے مزید کہا کہ صارفین کو کوئی تکلیف نہ ہو اس کے لیے وقفے وقفے سے ترکاری کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کیا جاتا ہے تاکہ ایسے خریدار جس کی نظر بورڈ پر نہیں گئی وہ بھی اصل قیمت سے آگاہ ہو سکیں ۔ | اصل | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=اصل xpos=JJ Case=Nom | قیمت | features...upos=NOUNdeprel=obj lemma=قیمت xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| حسین حقانی نے کہا کہ سی آئی اے اور آئی ایس آئی پہلے ہی سے اےک انتظام طے کر چکے ہےں جہاں وہ ایسے اقدامات کرنے کے قابل ہوں_گے جن کے ذریعہ بعض مخصوص شعبوں مےں اےک دوسرے پر اعتماد کیا جائےگا ۔ | مخصوص | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=مخصوص xpos=JJ Case=Acc | شعبوں | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=شعبہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| ایل ٹی ٹی ای حامی ویب سائیٹ کے دعوے کے مطابق باغی کمانڈر وی پربھاکرن ہنوز زندہ ہے اور کسی محفوظ مقام پر پناہ_گزیں ہے ۔ | حامی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=حامی xpos=JJ Number=Sing | سائیٹ | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=سائیٹ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| دونوں ملزمین نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے نقلی چابیوں سے نظام آباد کے مختلف علاقوں سے اب تک 27 موٹر سیکلیں چوری کئے ہیں ۔ | نقلی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=نقلی xpos=JJ Case=Nom Gender=Fem | چابیوں | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=چابی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Plur Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| دیوگڑھ ۔ سمبلپور اور انگول اضلاع سے تعلق رکھنے والے صرف سات بچوں نے سی پی آئی ماؤسٹوں کی ایم ایل جنا شکری سے وابستگی اختیار کی ہے جبکہ تین بچوں نے حالیہ طور پر پولیس کے روبرو خودسپردگی اختیار کی ہے اور دیگر تین پہلے ہی ماؤسٹ تحریک سے خود کو دور کر لیا ہے ۔ | حالیہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=حالیہ xpos=JJ Case=Acc | طور | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=طور xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| اندرون 15 ماہ مکمل کرنے کا نشانہ مقرر کرتے ہوئے تعمیر کا کام شروع کیا گیا تھا لیکن تا حال دو سال سے زائد عرصہ گذر گیا ہے لیکن نصف کام بھی مکمل نہیں کیا گیا ۔ | زائد | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=زائد xpos=JJ Case=Nom | عرصہ | features...upos=NOUNdeprel=obl lemma=عرصہ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مذکورہ کھلاڑیوں کے خلاف فائنل کے علاوہ سیمی فائنل میں نڈال کو نئے نمبر 3 کھلاڑی اینڈی مرے کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ | کھلاڑی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=کھلاڑی xpos=JJ Case=Nom Gender=Masc Number=Sing | مرے | features...upos=PROPNdeprel=nmod lemma=مرے xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| دوسری جانب جگن موہن ریڈی نے کانگریس سے استعفی پیش کرتے ہوئے علیحدہ جماعت وائی ایس آر کانگریس کی بنیاد ڈالی اور اب وہ کانگریس کے حریف کے طور پر کڑپہ مےں انتخاب لڑ رہے ہےں ۔ | علیحدہ | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=علیحدہ xpos=JJ Case=Nom | جماعت | features...upos=NOUNdeprel=nmod lemma=جماعت xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| اس اجلاس میں مجلس کے رکن پارلیمنٹ اور 3 ارکان اسمبلی کے علاوہ ضلع کلکٹر حیدرآباد و بلدیہ کے دیگر اعلی عہدیدار موجود تھے ۔ | اعلی | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=اعلی xpos=JJ | عہدیدار | features...upos=NOUNdeprel=conj lemma=عہدیدار xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |
| مسٹر بالا کرشنا نے دونوں خاندانوں مےں اختلافات کی تردید اےک ایسے وقت کی ہے جبکہ اس سوال پر این ٹی آر اور نائیڈو خاندانوں کے درمیان اس مسئلہ پر سرد جنگ جاری ہے کہ خاندان کا نیا جانشین کس کو بنایا جائے ۔ | سرد | features...upos=ADJdeprel=amod lemma=سرد xpos=JJ Case=Nom | جنگ | features...upos=NOUNdeprel=obj lemma=جنگ xpos=NN Case=Nom Gender=Fem Number=Sing Person=3 | UD_Urdu-UDTB |