Example items (sample of 50)
| sen_str | Aux_form | Aux_features | iobj_form | iobj_features | treebank_link |
|---|---|---|---|---|---|
| اس سلسلے مےں پوچھ_تاچھ کے لئے دو افراد کو حراست مےں لیا گیا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | افراد | features...upos=NOUNlemma=فرد xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اسلام نے مطلقہ خاتون کو صرف ایام عدت تک ہی نان نفقہ کی ادائیگی کا حکم دیا ہے اور تاحیات ادائیگی کے احکامات شریعت کے خلاف ہےں ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | خاتون | features...upos=NOUNlemma=خاتون xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| آج یہاں این ٹی آر ٹرسٹ بھون میں اخباری نمائندوں سے باتچیت کرتے ہوئے ڈاکٹر این جناردھن ریڈی رکن پولیت بیورو تلگودیشم پارٹی نے یہ بات کہی اور بتایا کہ اگر تلگودیشم پارٹی تعاون نہ کرتی تو خود صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتی مسٹر کے چندر شیکھر راؤ حلقہ لوک سبھا محبوب نگر سے کامیابی حاصل نہ کر پاتے ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | نمائندوں | features...upos=NOUNlemma=نمائندہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| جسٹس جینت پاٹل اور ابھیلاشا کماری پر مشتمل اےک ڈیویژنل بنچ نے ریاستی حکومت سے کہا ہے کہ آخر ان عہدیداروں کا عدالت کی جانب سے ہدایت کے باوجود وقت پر تبادلہ کیوں نہیں کیا گیا ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | حکومت | features...upos=NOUNlemma=حکومت xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| واضح رہے کہ شہر میں تقریباً نو مقامات پر رعیتوبازار موجود ہے جو اپنے اطراف کے تین چار کلومیٹر تک موجود آبادی کو ترکاری کی طلب پوری کر سکتی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | آبادی | features...upos=NOUNlemma=آبادی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| ریاستی چینی امور کے مشیر چانک کو یون نے کہا کہ جن علاقوں کو امداد دی گئی ہے ان میں نوجوانوں کے مسائل کا استحصال ۔ غریب خاندانوں اور واحد ماؤں کی فلاح و بہبود کے لیے امداد ۔ پنجابی زبان کی تعلیم میں مدد ، اسپورٹس کی ترقی اور گردوارہ صاحب کے لیے اراضی مختص کرنا شامل ہیں ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | علاقوں | features...upos=NOUNlemma=علاقہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اس مسئلہ کے بارے مےں ضلع کلکٹر کو بتانے پر کلکٹر نے مائناریٹی ایگزیکیٹیو آفیسر سے باتچیت کرتے ہوئے فوراً جگتیال طلب کیا اور اسکالرشپس اور فیس ریمبرسمنٹ کے بارے مےں دریافت کرتے ہوئے اس کو یقینی بنانے کی ہدایت دی , جس پر ای ڈی عبدالمجید نے نامہ_نگاروں سے باتچیت کرتے ہوئے بتایا کہ جگتیال مےں ویشیا بینک نہ ہونے کی وجہ سے کمیشن کٹ کیا گیا جس کے چیکس لیپس ہو گئے ہیں ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | آفیسر | features...upos=NOUNlemma=آفیسر xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| انھوں نے کہا کہ نکسلائٹس سے متاثرہ علاقوں میں ان تک رسائی کے لیے مقامی پولیس کے پاس عصری آلات نہیں ہیں ۔ | ہیں | features...upos=AUXdeprel=cop lemma=ہے xpos=VM Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin Voice=Act | پولیس | features...upos=NOUNlemma=پولیس xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ اگر ان قلمدانوں کے کابینی درجہ کے وزراء کوئی بھی ہوں منسٹر آف اسٹیٹ درجہ میں آندھرا پردیش کو ترجیح دی جائے ۔ | جائے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Mood=Sub SubjAuxCount=1 | پردیش | features...upos=PROPNlemma=پردیش xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| جونیر این ٹی آر , نوجوانوں مےں کافی مقبول ہےں اور ان کے والد ہری کرشنا چاہتے ہےں کہ اس مقبولیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں ( جونیر این ٹی آر کو ) تلگودیشم پارٹی کا صدر بنایا جائے ۔ | جائے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Mood=Sub SubjAuxCount=1 VerbForm=Fin | انہیں | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Sing Person=3 Polite=Form PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اردو زبان نے دنیا کو اونچے درجہ کے صحافی , دانشور , ادیب اور شاعر دیئے ہےں , اس تناظر مےں ہم عہد کریں کہ اردو کو فروغ دینے کے عمل کا حصہ بنیں ۔ | ہےں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | دنیا | features...upos=NOUNlemma=دنیا xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| چیف منسٹر کو بتایا گیا کہ 640 جسمانی معذور طلبہ کو ان کے گھر پر تعلیم کا انتظام کیا جا رہا ہے ۔ | گیا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | منسٹر | features...upos=NOUNlemma=منسٹر xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اگر آپ کے بزرگ آپ کو سالگرہ کی مبارکباد دینا بھول جائیں تو اس پر برا نہ مانیں کیونکہ ان کی یادداشت عمر کی بڑھوتری کی وجہ سے انہیں دھوکا دینے لگی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | انہیں | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Sing Person=3 Polite=Form PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| وہاں کے اےک ڈاکٹر نے کہا کہ ہمارے پاس لوگ کار مےں آتے ہےں اور آٹو رکشا مےں واپس جاتے ہےں ۔ | ہےں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | لوگ | features...upos=NOUNlemma=لوگ xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| جاریہ ماہ انتخابی نتائج کے بعد ریاستی تلگودیشم کو ریاست بھر میں اسمبلی کی نشستوں میں حوصلہ_افزاء اضافہ ہوا ہے لیکن شہر سے تلگودیشم کو راجندر نگر کے علاوہ کوئی اور نشست حاصل نہ ہو سکی ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | تلگودیشم | features...upos=PROPNlemma=تلگودیشم xpos=NNP Case=Acc Gender=Fem NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| مسلم تحفظات پر آج بھی عمل_آوری جاری ہے ، جس کا سہرا راج شیکھر ریڈی کے سر جاتا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | سر | features...upos=NOUNlemma=سر xpos=NN Case=Nom Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| انتظامیہ سے گذارش کی جاتی ہے کہ ایسے سیریلوں اور ایسی فلموں کی نمائش کی اجازت نہ دے جو عوام کے ذہن پر برا اثر ڈالتی ہوں ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | انتظامیہ | features...upos=NOUNlemma=انتظامیہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| سری لنکا کے صدر مہندا راجہ پکسے نے تمل ٹائیگر باغی وی پربھاکرن کی نعش کی دستیابی کی خبر ملتے ہی پرمسرت لہجہ میں یہ اعلان کیا کہ سری لنکا اب علاحدگی_پسند دہشت_گردی کی لعنت سے چھٹکارہ پا چکا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | لنکا | features...upos=PROPNlemma=لنکا xpos=NNP Case=Nom Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے پہلے ہی ایس آئی ٹی کو تفصیلی حقائق سے واقف کروا دیا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | ٹی | features...upos=PROPNlemma=ٹی xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اور ان سے خودسپرد ہو جانے کے لیے کہا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | ان | features...upos=PRONlemma=وہ xpos=PRP Case=Acc Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| یہ بل اب ایوان نمائندگان میں جائے گا تاکہ وہاں اسے منظوری حاصل ہو سکے ۔ | سکے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=سکنا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | اسے | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اس ہندوستان کے باشندوں کو دو وقت کی روٹی اور تن ڈھانکنے کے لیے معمولی کپڑا تک مشکل سے ملتا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | باشندوں | features...upos=NOUNlemma=باشندہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| پریشان_حال کسانوں کو انہوں نے حکومت سے موثر امداد دلوانے کا تیقن دیا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | کسانوں | features...upos=NOUNlemma=کسان xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| گذشتہ ہفتہ پاکستان میں جب پاکستانی ہاکی ٹیم کا انتخاب عمل مےں آیا تھا اس وقت تین ایسے کھلاڑیوں کو بھی ٹیم مےں جگہ دی گئی جن کے تعلق سے شبہ تھا کہ وہ ہندوستان مےں باغی ہاکی لیگ مےں شمولیت کے لئے تیار تھے ۔ | گئی | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | کھلاڑیوں | features...upos=NOUNlemma=کھلاڑی xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| چنانچہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے راجیہ سبھا کے مسلم ارکان کے تعاون سے اس کو مسلک کمیٹی کے سپرد کروایا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | کمیٹی | features...upos=NOUNlemma=کمیٹی xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ بات_چیت کے احیاء کے لیے رضامندی بھی ظاہر کی ہے جیساکہ حال ہی مےں اختتام_پذیر کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ مےں ہندوستان اور پاکستان کے ٹکراؤ کا مظاہرہ کرنے وزیراعطم پاکستان یوسف رضا گیلانی کو بھی اسٹیڈیم مےں مدعو کیا گیا تھا اور انہوں نے بھی گرم_جوشانہ انداز مےں اپنی دیگر تمام سرکاری مصروفیتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے منموہن سنگھ کی دعوت پر لبیک کہا تھا اور اسٹیڈیم پہنچ کر ہند و پاک کے کھلاڑیوں سے مصافحہ بھی کیا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Past VerbForm=Fin | گیلانی | features...upos=PROPNlemma=گیلانی xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| کرنسی نوٹوں کو ہونے والے نقصان کی اطلاع آر بی آئی کو دی گئی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | آئی | features...upos=PROPNlemma=آئی xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اس صورت_حال کو دیکھ کر مسٹر کے روشیا نے چیف منسٹری کے عہدہ سے استعفی پیش کر دیا اور پھر مسٹر کرن کمار ریڈی کو ریاست مےں اقتدار سونپ دیا گیا ۔ | گیا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | ریڈی | features...upos=PROPNlemma=ریڈی xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اس دوران کرن بیدی نے ادعا کیا ہے کہ انہوں نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ قائد اپوزیشن کو بھی اس کمیٹی مےں شامل کرے تاکہ اس کو مزید وسیع بنایا جا سکے تاہم حکومت نے اس مطالبہ کو تسلیم نہیں کیا ہے اور اس تجویز کے خلاف کام کیا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | حکومت | features...upos=NOUNlemma=حکومت xpos=NN Case=Acc Gender=Fem Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اترپردیش کی 80 لوک سبھا نشستوں میں سے سماج_وادی پارٹی کو 20 پر کامیابی حاصل ہوئی ہے اور گذشتہ کی بہ_نسبت اسے اس بار تقریبا 18 نشستوں کا نقصان ہوا ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | پارٹی | features...upos=PROPNlemma=پارٹی xpos=NNP Case=Acc Gender=Fem NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اس موقع پر جنوبی افریقہ مےں موجود مختلف کرکٹ بورڈس کے سربراہوں سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔ | گے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=گانا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Fut VerbForm=Fin | سربراہوں | features...upos=NOUNlemma=سربراہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| ڈی آئی جی نے اس بات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ ان دو بچوں کو ماہانہ تین ہزار روپئے معاوضہ ادا کیا جاتا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Past VerbForm=Fin | بچوں | features...upos=NOUNlemma=بچہ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| کلکٹر ضلع میدک نے مزید بتایا کہ 13 ویں فینانس اسکیم کے تحت ضلع میدک کو 7.26 کروڑ روپیوں کی منظوری حاصل ہوئی ہے جن کے منجملہ حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ کو 78.72 لاکھ روپیئے کی منظوری دی گئی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=2+ Tense=Pres VerbForm=Fin | کھیڑ | features...upos=PROPNlemma=کھیڑ xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| ان کا کہنا ہے کہ تلنگانہ اضلاع میں ٹی آر ایس نے جو نشستیں حاصل کی ہیں وہ بھی نہیں حاصل ہوتیں اگر کے سی آر نے انتخابات سے قبل این ڈی اے سے تائید کا اعلان کیا ہوتا - | ہوتا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Imp SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | اے | features...upos=PROPNlemma=اے xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| اےک گروپ کو لیموں کا ایسا شربت پلایا گیا جس مےں شکر گھولی گئی تھی جبکہ دوسرے گروپ کو مصنوعی مٹھاس والا شربت دیا گیا تھا ۔ | گیا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | گروپ | features...upos=NOUNlemma=گروپ xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| ہدایت انسان کے لیے سب سے بڑی نعمت ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=cop lemma=ہے xpos=VM Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin Voice=Act | انسان | features...upos=NOUNlemma=انسان xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے قائد مسٹر سلیم باشاہ نے صدر پردیش کانگریس کمیٹی مسٹر ڈی سرینواس کی جانب سے جگن کو دیا جانے والا ووٹ بی جے پی کے حق مےں جانے کا ریمارکس کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سرینواس کا بیان ذہنی دیوالیہ_پن کی نشانی ہے ۔ | جانے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Case=Acc SubjAuxCount=1 VerbForm=Inf | جگن | features...upos=PROPNlemma=جگن xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| چیف منسٹر کو بتایا گیا کہ مجموعی طور پر اےک ہزار اسکولی عمارتوں کی تعمیر مکمل ہو جائےگی اور عنقریب ان کا افتتاح عمل مےں آئےگا ۔ | گیا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | منسٹر | features...upos=NOUNlemma=منسٹر xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| نیشنل الیکشن واچ کے قومی کنوینر انیل بیروال کے مطابق ہندوستان کے عوام اگرچہ دیانتدار قائد منتخب کرنا چاہتے ہیں لیکن اس معاملے میں وہ خود کو مجبور محسوس کرتے ہیں کیونکہ سیاسی پارٹیاں جب مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کو ٹکٹ دیتی ہیں تو عام شہریوں کو فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے - | ہیں | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | افراد | features...upos=NOUNlemma=فرد xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| متاثرین کو ننجندپا سفارشات عمل_آوری کمیٹی کے تحت 100 تا 150 کروڑ روپئے بطور معاوضہ ادا کیے جانے کا بھی راجیو کلگیری نے مطالبہ کیا ۔ | کیے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=کرنا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=2+ VerbForm=Part | متاثرین | features...upos=NOUNlemma=متاثرین xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے ایس ایچ جی گروپ ممبرس کی ادائیگی کو بینک سے مربوط کرنے کی تجویز پر بھی مثبت ردعمل ظاہر کیا تاکہ انہیں بروقت ادائیگی یقینی بنائی جا سکے ۔ | جا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX SubjAuxCount=2+ | انہیں | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| دہلی ہائی کورٹ نے ہڑتالی پائلٹس کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی ہڑتال سے دستبردار ہو کر کام پر رجوع ہو جائیں ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | پائلٹس | features...upos=NOUNlemma=پائلٹس xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ مسلم حکمرانوں نے اپنی ہندو رعایا کا خیال کرتے ہوئے سرکاری اخراجات پر تہواروں کا اہتمام کیا اور مندروں وغیرہ کے لئے نہ صرف جاگیریں دیں بلکہ انہیں سالانہ گرانٹس وغیرہ بھی دیئے گئے ۔ | گئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | انہیں | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Plur Person=3 PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| امریکی سفیر برائے لیبیا مسٹر جین کریٹز نے واشنگٹن مےں صحافیوں سے بات_چیت کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | صحافیوں | features...upos=NOUNlemma=صحافی xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Plur Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| فلک_نما رعیتوبازار کے اسٹیٹ آفیسر مسٹر مجیب نے سیاست سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رعیتوبازار مےں سیزن کے دوران یومیہ 700 کنٹل کے قریب ترکاریاں فروخت ہوتی ہےں جبکہ غیرسیزن مےں بھی پانچ تا چھ کنٹل ترکاری کی اس بازار مےں کھپت ہو جاتی ہے ۔ | ہوئے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہونا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | سیاست | features...upos=PROPNlemma=سیاست xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| کانگریس کے رکن ٹیرنی نے کل یہ ترمیم ایوان میں پیش کی اور کہا کہ امریکہ کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے تعلق سے سخت موقف اختیار کرے اور اسے دی جانے والی فوجی امداد کو مشروط کر دے ۔ | جانے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Case=Acc SubjAuxCount=1 VerbForm=Inf | اسے | features...upos=PRONlemma=یہ xpos=PRP Case=Acc,Dat Number=Sing Person=3 PronType=Prs deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| سابق رکن بلدیہ جنگاؤں مسٹر محمد اکبر ، شیخ محمود ، محمد فصیح الدین اور جمال شریف ایڈوکیٹ نے کلکٹر ورنگل سے درخواست کی ہے کہ جنگاؤں مےں پکوان گیس صحیح طریقے سے سربراہ نہیں ہو رہی ہے ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | ورنگل | features...upos=PROPNlemma=ورنگل xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| دِین حق کی خدمت کا جذبہ حضرت ابوعبدالرحمن کو وراثتاً اپنے والد محترم سے ملا تھا ۔ | تھا | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=تھا xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Past VerbForm=Fin | ابوعبدالرحمن | features...upos=PROPNlemma=ابوعبدالرحمن xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| پاکستانی شخص کے قتل پر ان تمام کو سنائی گئی سزا کے خلاف یہ اپیل دائر کی گئی تھی ۔ | گئی | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=جانا xpos=VAUX Aspect=Perf SubjAuxCount=1 VerbForm=Part | تمام | features...upos=NOUNlemma=تمام xpos=NN Case=Acc Gender=Masc Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |
| مسٹر احمد اللہ کا خاندان ابتداء ہی سے راج شیکھر ریڈی سے قربت رکھتا ہے اور مسٹر احمد اللہ ضلع میں چیف منسٹر کے بااعتماد رفقاء میں شمار کیے جاتے ہیں ۔ | ہے | features...upos=AUXdeprel=aux lemma=ہے xpos=VAUX Mood=Ind SubjAuxCount=1 Tense=Pres VerbForm=Fin | ریڈی | features...upos=PROPNlemma=ریڈی xpos=NNP Case=Acc Gender=Masc NounType=Prop Number=Sing Person=3 deprel=iobj | UD_Urdu-UDTB |